وفاقی ردو یونیورسٹی کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی اجلاس کل ہوگا

بدھ 13 ستمبر 2017 16:40

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) وفاقی ردو یونیورسٹی کی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر سید معز الدین واثق اور جنرل سیکریٹری عطا محمد گورمانی کے اعلامیے کے مطابق جمعرات14ستمبر2017کو صبح11بجے ڈاکٹر عبدالقدیر آڈیٹوریم میں جنرل باڈی کا اہتمام کیا گیا ہے۔