این ای120سے آزادامیدوار ندیم حفیظ خان کا محمد یعقوب شیخ کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان
میرے سپورٹرزاور ووٹرز سترہ ستمبر کو ’’انرجی سیور ‘‘پر مہر لگا کر انہیں کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں‘ پریس کانفرنس
بدھ 13 ستمبر 2017 16:37
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملی مسلم لیگ کے سیاست میں آنے سے اب ایک پھر امید جاگ گئی ہے کہ اب قائد اعظم کا پاکستان بنے گا۔
محمد یعقوب شیخ آزاد امیدوار ہیں ان کی حمایت ملی مسلم لیگ ،دفاع پاکستان کونسل کر رہی ہے،سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے حمایت کا اعلان کیا میں بھی ان کے منشور اور خدمت کو دیکھتے ہوئے این ای120سے دستبردار ہوتا ہوں اور ووٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ سترہ ستمبر کو انرجی سیور پر مہر لگائیں۔اس موقع پر محمد یعقوب شیخ نے کہا کہ ندیم حفیظ خان این ای120سے امیدوار تھے جو میرے حق میں دستبردار ہوئے ۔ہم ان کے توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.