ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ میں اضافہ

بدھ 13 ستمبر 2017 16:35

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) ہانگ کانگ میں بدھ کو سونے کے نرخ 12418 ہانگ کانگ ڈالر ( 1589.96اامریکی ڈالر ) فی تولہ پر بند ہوئے جو کہ گذشتہ کاروباری روز سے 56 ہانگ کانگ ڈالر زیادہ ہیں ۔یہ بات چین کی سونے وچاندی کے تبادلے کی سوسائٹی نے بتائی ہے ۔