پہلی چین روس یونیورسٹی کے نام صدر شی اور ولادی میر پیوٹن کے تہنیتی پیغامات

بدھ 13 ستمبر 2017 16:33

شین جین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) چین کے صدر شی جن پھنگ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے پہلی مشترکہ چین ۔روس یونیورسٹی شین جین ایم ایس یو ۔ بی آئی ٹی یونیورسٹی کو اس کے افتتاحی سمسٹر کے سلسلے میں تقریب کے موقع پر تہنیتی پیغامات ارسال کئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :