پارچنار،پہاڑی علاقوں پرژالہ باری سے موسم سردہوگیا

بدھ 13 ستمبر 2017 16:20

پاراچنار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) پاراچنارمیںکوہ سفید کے پہاڑی علاقوں پر ژالہ باری سے موسم سرد ہو گیا ہے،ژالہ باری سے کوہ سفید کے ملا باغ تنگی،شلوزان تنگی،ملانہ تنگی اور پیواڑ تنگی کے پہاڑوں پر جانے والے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑرہاہے۔

متعلقہ عنوان :