طلب میں کمی کے باعث برائلر گوشت کی قیمت میں کمی کا رجحان

بدھ 13 ستمبر 2017 16:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء)طلب میں کمی کے باعث برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہے ۔ گزشتہ روز شہر میں برائلر گوشت کی قیمت 6روپے کمی سی139روپے سے کم ہو کر 133روپے فی کلو پر آ گئی۔۔