آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن آزادی کپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن آزادی کپ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن آزادی کپ میں شرکت کیلئے غیر ملکی پروازکے ذریعے لاہور پہنچ گئے ۔ڈیوڈ رچردسن غیر ملکی پرواز ای کے 622سے براستہ دوبئی لاہور پہنچے ۔ انہیں پی سی بی کی طرف سے آزادی کپ میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی جس پر وہ دوسرا میچ دیکھنے کے لئے لاہور آئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 15:00:49

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں