ورلڈ الیون کی پاکستان آمد خوش آئند ، دنیا کی دوسری ٹیموں کو بھی آنا چاہیے ‘ ..
تازہ ترین : 1

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد خوش آئند ، دنیا کی دوسری ٹیموں کو بھی آنا چاہیے ‘ سعید اجمل

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) جادوگر سپنر سعید اجمل نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی دوسری ٹیموں کو بھی پاکستان کا دورہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گرین شرٹس جس حکمت عملی سے پہلا میچ کھیلے آئندہ بھی ویسے ہی کھیلیں تو سیریز جیت سکتے ہیں ۔ جادو گر سپنر نے کہا کہ ورلڈ الیون کے بعد دوسری انٹرنیشنل ٹیمیں پاکستان کا رخ ضرور کریں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 15:00:46

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :