تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے
تازہ ترین : 1
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)تحریک انصاف کے چیئر مین کل مال روڈ پر ریلی نکالیں گے اور داتا در بار پر حاضری دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹرل وائس پریزیڈنٹ شعیب صدیقی نے کمشنر لاہور کو خط درخواست کی ہے کہ عمران خان 14ستمبر کو داتا دربار میں حاضری دیں گے اور مال روڈ پر سفر کریں گے ،حکومت سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے۔خط کی کاپی سی سی پی او ،ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی سیکیورٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 14:48:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں