خیبرپختونخوا ہ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات
تازہ ترین : 1
خیبرپختونخوا ہ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات

خیبرپختونخوا ہ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات

پشاور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13 ستمبر۔2017ء)خیبرپختونخوا ہ کے 18 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات جاری ہیں۔ مجموعی طور پر 30 ناظمین اور 26 نائب ناظمین کا انتخاب ہوگا۔الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق پشاور میں 8 دیہی اور نیم دیہی علاقوں میں کونسلز کے ناظمین، نائب ناظمین کے انتخابات ہوں گے۔ضمنی بلدیاتی انتخابات دیہی اور نیم دیہی علاقوں میں کونسلز کی 56 خالی نشستوں پر ہو رہے ہیں۔ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے23 ریٹرننگ افسران مقرر کیے گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 14:34:59

اپنی رائے کا اظہار کریں