قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی
تازہ ترین : 1
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں قانون سازی کا عمل جاری تھا کہ پی ٹی آئی کے رکن ساجد نواز نے ایوان میں کورم کی نشاندہی کردی۔ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے کی وجہ سے قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے (آج) جمعرات کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کردیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 14:48:50

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں