معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش
تازہ ترین : 1
معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش

معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) قومی اسمبلی میں معدلہ ہائے ملازمت (ترمیمی) بل 2017ء پیش کردیا گیا۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے معدلہ ہائے ملازمت بل 2017ء ایوان میں پیش کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 14:41:57

اپنی رائے کا اظہار کریں