اسلامیہ کالج، بی ایس پروگرام کانیاسیشن 18ستمبرسے شروع ہوگا

بدھ 13 ستمبر 2017 14:25

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء)اسلامیہ کالج یونیورسٹی نے بی ایس چارسالہ ڈگری پروگرام کانیاسیشن 18ستمبرسے شروع ہوگا،طلباء وطالبات کی تعارفی تقاریب 18ستمبرکومنعقدہوگی جبکہ تھرڈسمسٹرسے نویں سمسٹرتک کی کلاسیں 18ستمبرسے شروع ہوں گی۔