نیب کا ادارہ شریف خاندان کے ساتھ ملا ہوا ہے ،ْ
پاکستان تحریک انصاف تحریک انصاف نظرثانی اپیل کی سماعت کا بغور جائزہ لے رہی ہے ،ْ نظرثانی اپیل شریف خاندان کیخلاف کارروائی میں تاخیر کی کوشش ہے ،ْ فواد چوہدری چیئرمین نیب کی جانب سے جان بوجھ کر غلطی والے ریفرنسز بھیجے گئے ،ْنعیم الحق کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت
بدھ 13 ستمبر 2017 13:58
(جاری ہے)
چیئرمین نیب کو فرانس میں سفارت کی پیشکش کی گئی تھی ،ْ چیئرمین نیب کی جانب سے جان بوجھ کر غلطی والے ریفرنسز بھیجے گئے۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف اب بھی سازشوں میں ملوث ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ چینی اسکینڈل میں شہباز شریف کا نام آنے کی سپریم کورٹ تحقیقات کرائے اورسارے معاملے کا ازخود نوٹس لے۔ سپریم کورٹ ماڈل ٹائون کی رپورٹ اور خبر لیکس کی رپورٹ فوری سامنے لانے کی ہدایت کرے۔نعیم الحق نے کہا کہ ایل این جی میں سیف الرحمان نے کمیشن لیا ہے جو وہ شریف فیملی سے شیئر کریں گے ،ْایل این جی میں سیف الرحمان کو بھاری کمیشن دیا جارہاہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کٹھ پتلی وزیراعظم ہیں اور نواز شریف کے احکامات پر عمل کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.