اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ،ْمباحثے کا آغاز 19ستمبر کو ہوگا
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 21ستمبر کو سیشن سے خطاب کرینگے ،ْروہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کیخلاف بحث کاامکان
بدھ 13 ستمبر 2017 13:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابقاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں سالانہ اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں مباحثے کا آغاز 19 ستمبر کو ہوگا، اجلاس میں امن کی کوششوں پر زور دیا جائیگاجبکہ اجلاس میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف بھی بحث کاامکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جائیں گے جہاں وہ 21 ستمبر کو سیشن سے خطاب کریں گے ،ْ وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بھی ان کے ہمراہ جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں پر روشنی ڈالیں گے ،ْ امریکا کی نئی پالیسی پر بھی سخت مؤقف اپنائے جانے کی توقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.