پیپلز پارٹی کل مزنگ چوک میں جلسہ کریگی

بدھ 13 ستمبر 2017 13:40

پیپلز پارٹی کل مزنگ چوک میں جلسہ کریگی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں کل ( جمعرات ) کو مزنگ چوک میں جلسہ کرے گی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق جلسے سے قمر الزمان کائرہ ،نیئر بخاری ،ندیم افضل چن ،چوہدری منظور ،فیصل میر سمیت دیگر خطاب کریں گے ۔جلسہ رات 8 بجے منعقد ہوگا جس کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :