شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی

بدھ 13 ستمبر 2017 13:40

شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق اداکارہ شردھا کپور نے پرابھاس کے ساتھ حیدرآباد میں فلم ’’ساہو ‘‘ کی عکسبندی حیدرآباد میں شروع کر دی اور اداکار پرابھاس نے فلم کے سیٹ پر شردھا کپور کو مختلف حیدرآبادی کھانے کھلائے جبکہ شردھا ان کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئیں۔ہندی ،تیلگو اور تامل زبان میں پیش کی جانے والی فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :