تمام درخواستیں مسترد ،بیگم کلثوم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
تازہ ترین : 1
تمام درخواستیں مسترد ،بیگم کلثوم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

تمام درخواستیں مسترد ،بیگم کلثوم نواز کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 13ستمبر 2017ء):لاہور ہائیکورٹ میں بیگم کلثوم نواز کیخلاف دائر کی گئیں تمام درخواستیں مسترد کرکے انکو این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجا زت دے دی گئی۔تفصیلات کے مطا بق عوامی تحریک اور پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل میر نے بیگم کلثوم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کئیے جانے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواستیں دے رکھیں تھیں۔ہائیکورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تمام درخواستوں کو مسترد کرتے ہوئے بیگم کلثوم نواز کو حلقہ این اے120سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 13:14:43

اپنی رائے کا اظہار کریں