پشاورمیں اسلحہ کی نمائش پرپابندی
تازہ ترین : 1

پشاورمیں اسلحہ کی نمائش پرپابندی

پشاورمیں اسلحہ کی نمائش پرپابندی
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء) ڈپٹی کمشنرپشاورنے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت اسلحہ کی نمائش ،اسلحہ لے کرچلنے ،سیاہ شیشوں والی گاڑیوں ، غیررجسٹرشدہ گاڑیوں اورجعلی نمبرزکی گاڑیوں کے یونیورسٹی کیمپس کی حدودکے اندرداخل ہونے پرپابندی عائدکردی۔ اس حکم کی خلاف ورزی پردفعہ 88تعزیرات پاکستان کے تحت سزادی جائے گی حکم فوری طورپرایک ماہ کیلئے نافذالعمل رہے گا۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 13:27:36

اپنی رائے کا اظہار کریں