اکشے کمار اور شلپا شیٹھی کے ٹی وی شوز کا ٹاکرا

بدھ 13 ستمبر 2017 13:17

اکشے کمار اور شلپا شیٹھی کے ٹی وی شوز کا ٹاکرا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور اداکارہ شلپا شیٹھی کے ٹی وی شوز کا ٹاکرا ہو گا ۔اکشے کمار تین سال کے بعد’’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘‘ دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج کے جج کے طور پر جلوہ گر ہوں گے جبکہ شلپا شیٹھی ریالٹی شو ’’سپر ڈانسر2‘‘ کریں گی ۔

(جاری ہے)

دونوں پروگرام30ستمبر کو رات 8بجے مختلف ٹی وی چینلز پر نشر کئے جائیں گے ۔