ْایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکرکا فلم ’’شبھ منگل ساودھان‘‘ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار

بدھ 13 ستمبر 2017 13:17

ْایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکرکا فلم ’’شبھ منگل ساودھان‘‘ کی ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر نے فلم ’’شبھ منگل ساودھان‘‘ کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس ضمن میں کیک بھی کاٹا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع کے مطابق فلم ’’دم لگا کے ہیشا‘‘ کی کامیابی کے بعد ایوشمان کھرانہ اور بھومی پیڈنیکر ایک بار پھر ایک ساتھ فلم ’’شبھ منگل ساودھان‘‘ میں جلوہ گر ہوئے جو یکم ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی گئی جس نے باکس آفس پر دھوم مچاتے ہوئے 15دنوں سے کم عرصے میں 30کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ۔

متعلقہ عنوان :