سگرریکا گھاتج نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

بدھ 13 ستمبر 2017 13:14

سگرریکا گھاتج نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ سگرریکا گھاتج اور بھارتی کرکٹر ظہیر خان نومبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق سگرریکا اور بھارتی کرکٹر ظہیر خان نومبر میں شادی کریں گے اور ان کی دعوت ولیمہ بھی 27 نومبر کو ہوگی۔

متعلقہ عنوان :