سنی لیون کی نئی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

بدھ 13 ستمبر 2017 13:11

سنی لیون کی نئی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی نئی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع کے مطابق سنی لیون اور ارباز خان کی رومینٹک اور تھرل سے بھرپور فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ فلم کے ہدایتکار راجیو والیا ہیں۔ فلم 24 نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :