سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی

بدھ 13 ستمبر 2017 13:11

سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی عکسبندی کے دوران زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع کے مطابق سلمان خان فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے ایکشن منظر کی عکسبندی کے دوران زخمی ہو گئے ہیں۔ فلم میں کترینہ کیف اور سلمان خان 5 سال کے بعد ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ فلم 2012ء میں بننے والی فلم ’’ایک تھا ٹائیگر ‘‘ کا سیکوئل ہے۔ فلم دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :