لیلیٰ نے برطانوی بزنس مین کی شادی کی آفر ٹھکرا دی

بدھ 13 ستمبر 2017 12:57

لیلیٰ نے برطانوی بزنس مین کی شادی کی آفر ٹھکرا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 ستمبر2017ء) معروف لالی ووڈ اداکارہ لیلیٰ نے برطانیہ کے بزنس مین کی شادی کی پیشکش ٹھکرا دی بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کو پاکستانی نڑاد لندن میں مقیم بزنس مین نے شادی کی پیشکش کی۔

(جاری ہے)

بزنس مین نے اداکارہ کو ایک گھر اور قیمتی تحائفے دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ اداکارہ نے شادی سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ شادی کا ابھی وقت نہیں اور ویسے بھی شادی جب بھی کروں گی تو پاکستان میں ہی کسی سے کروں گی۔

متعلقہ عنوان :