Live Updates

عمران خان بیرون ملک سے کل واپس وطن پہنچیں گے،

ریلی کی قیادت کرینگے

بدھ 13 ستمبر 2017 12:45

عمران خان بیرون ملک سے کل واپس وطن پہنچیں گے،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 ستمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کل(جمعرات) کو بیرون ملک سے وطن واپس پہنچیں گے ، این اے 120کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں نکالی جانے والی ریلی کی قیادت کرینگے ۔

(جاری ہے)

عمران خان اپنے دونوں صاحبزادوں کے ہمراہ 9ستمبر کو لندن روانہ ہوئے تھے جہاں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد وہ ترکی روانہ ہوگئے تھے ۔ عمران خان آج وطن واپس پہنچ کر این اے 120کے ضمنی انتخابی مہم کے سلسلہ میں رہنمائوں سے ملاقاتیں کریں گے اور ایک ریلی کی قیادت بھی کریں گے۔ عمران خان داتا دربار پر حاضری بھی دیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :