جیکی چین کی فلم ’بلیڈنگ اسٹیل‘ کا ٹریلر جاری کردیاگیا
یہ سائنس فکشن ایکشن فلم رواں سال22دسمبر کوچین میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی
بدھ 13 ستمبر 2017 11:36
(جاری ہے)
بین الاقوامی شہرت کے حامل پروڈیوسر و ڈائریکٹرلی جیا زینگ کی اس ایکشن پیک فلم میں معروف چینی اداکار جیکی چین ایکشن میں دکھائی دینگے جو جرائم پیشہ افراد کے خطرناک گینگ کا پیچھا کرتے ایک ایجنٹ کے کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
خطرناک اسٹنٹس اور شاندار ایکشن کی عکاسی کرتی اس فلم کی دیگر کاسٹ میں کولن میلوے،ڈیمیئن گاروے، شو لو، بروکلن ایلن، ڈیوڈ ٹوروک اورکیتھلین بوئے سمیت دیگر کئی اداکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہونگے۔سنسی خیز منا ظر سے بھرپور یہ سائنس فکشن ایکشن فلم رواں سال22دسمبر کوچین میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.