وزیراعظم شاہدخاقان 21ستمبرکو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے
تازہ ترین : 1
وزیراعظم شاہدخاقان 21ستمبرکو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے

وزیراعظم شاہدخاقان 21ستمبرکو اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔13 ستمبر۔2017ء)وزیراعظم شاہدخاقان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے72ویں سالانہ اجلاس سے 21 ستمبر کو اجلاس سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر سائیڈ لا ئنزپر امریکا اور روس کے وزرا خارجہ کی ملاقات بھی ہوگی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مباحثے کا آغاز 19ستمبر سے ہوگا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 11:10:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں