امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پرسوں 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے
تازہ ترین : 1
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پرسوں 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں ..

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پرسوں 15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2017ء)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کل پرسوں15 ستمبر کو شیخوپورہ آ ئیں گے ۔یہاں پر وہ جماعت اسلامی کے عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات کریں گے اور سہ پہر تین بجے لیاقت پارک میں ایک بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے اس سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع شیخوپورہ کی طرف سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/09/2017 - 11:20:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں