ژوب ، شیرانی میں نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق

منگل 12 ستمبر 2017 23:49

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے شیرانی میں ایک نوجوان درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا اطلاعات کے مطابق شیرانی کے علاقے راغہ سرتور غنڈی کے رہائشی جانو خان پہاڑ میں واقع درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :