نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب انجینئر حمید بلوچ سے بی ایس او پجار وفدکی ملاقات، مختلف سیا سی امور پر تبادلہ خیال کیا

منگل 12 ستمبر 2017 23:49

تربت(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2017ء) نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب انجینئر حمید بلوچ سے بی ایس او پجار تربت کے صدر عابد عمر کی سر براہی میں ایک وفدنے ملاقات کی اور مختلف سیا سی امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر نیشنل پارٹی تربت کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری مقبول عالم ،بی ایس او کے مہران ناصر ، پرویز کریم ، جہانگیر ،جمیل ،نجیب ،صدام ناز ،فہیم احمد ،شاہ بیگ فتح اور راشد علی ودیگر موجود تھے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر انجینئر حمید بلوچ سے بی ایس او تربت کے صدر عابد عمر نے وفد کی شکل میں ملاقات کی اور بلوچستا ن کی سیا سی صورت حال سمیت پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیااس موقع پر نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب انجینئر حمید بلوچ نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی بین الاقوامی نتظیمی نیشنل پارٹی تبادلہ خیال کیا اورنیشنل پارٹی اور بی ایس او پجارکے درمیان تاریخی ،نظریاتی اور سیا سی رشتے ہیں نیشنل پارٹی بی ایس اوپجار تمام معاملات میں بھر پور تعاون کریں گی اجلاس میں یہ طے ہو ا کہ نیشنل پارٹی اور بی ایس اوپجار کے تمام پروگرام میں نیشنل پارٹی اور بی ایس او کے دوست ہمیشہ بھرپور شرکت کریں نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب انجینئر حمید بلوچ کہا کہ بی ایس او پجار بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ موجودہ صورت حال میں نوجوانوں اور بالخصوص طلباء میں سیا سی اورنظریاتی کام کو مزید آگے بڑھے گے انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک بڑا چینخ روجاتی قوتوں سے ہیں جو سوسائٹی کو آگے کی بجائے پچھے کی طرف دھکیانا چاہتے ۔