تھر پارکر میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خواتین ٹرک ڈرائیورز سے ملاقات

منگل 12 ستمبر 2017 23:46

تھر پار کر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 ستمبر2017ء) تھرپارکر میں وزیراعلیٰ سندھ دسید مراد رعلی شاہ نے خواتین ٹرک ڈرائیورز سے ملاقات کی یہ خواتین کوئلے کے منصوبے کے لائٹ ٹرک چلاتی ہیں۔یہ نئی تاریخ بن رہی ہے۔

(جاری ہے)

خاتون ڈرائیور نے وزیراعلیٰ سندھ کو ساتھ بٹھاکر بڑا ٹرک کول مائننگ میں ڈرائیو کیا۔اس وقت تھر منصوبے میں 8 تربیتی یافتہ خواتین ڈرائیورز کام کر رہی ہیں۔خواتین ڈرائیورز کی ڈریس کٹنگ لائٹ بلیو پجامہ اور شرٹ جب کہ سر پر تھری لوئی ہے۔خواتین ٹرک ڈرائیور نے وزیراعلیٰ سندھ کو ٹرک میں ساتھ بٹھا کر پروفیشنل ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا۔#

متعلقہ عنوان :