ژوب، ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی تین مشتبہ افراد گرفتار

منگل 12 ستمبر 2017 21:09

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 ستمبر2017ء)بلوچستان کے علاقے ژوب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی تین مشتبہ افراد گرفتار اطلاعات کے مطابق ژوب کے علاقے کلی شہاب زئی میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔