سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا چکری کے قریب موٹر وے پر ویگن کے حادثہ میں 14 افراد کے جاں بحق ہو نے پراظہار افسوس

منگل 12 ستمبر 2017 20:11

سراج الحق اور لیاقت بلوچ کا چکری کے قریب موٹر وے پر ویگن کے حادثہ میں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 ستمبر2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے چکری کے قریب موٹر وے پر ویگن کے حادثہ میں 14 افراد کے جاں بحق ہو جانے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے لیے مغفرت اور غمزدہ خاندانوں کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے اور متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔