خیرپور، پراسراربیماری کے باعث 2ماہ کے اندرسات اورچاردنوںمیں چاربچے جاں بحق

پیر 11 ستمبر 2017 22:57

خیرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2017ء) خیرپورضلع کے چاردیہاتوںمیں پراسراربیماری کے باعث 2ماہ کے اندرسات اورچاردنوںمیں چاربچے جاں بحق ہوگئے عینی ماہرین کی کوئی ٹیم ان دیہاتوںمیں نہیں پہنچی جس کے باعث دیگربچوںکے ورثاء شدیدمایوسی کاشکار ہیںجبکہ نہ ہی خیرپورسے کوئی منتخب نمائندے نے ان کی داررسی کی ہے گائوںسومرپھلپوٹرگائوںدرمحمدپھلپھوٹرگائوںعبداللہ پھلپھوٹرگائوںعبداللہ پھلپھلوٹہ گزشتہ 2ماہ کے دوران ایک پراسرارجھٹکے کی بیماری پھیلنے کے باعث 7بچے فوت ہوئے جبکہ چاردنوںمیں چاربچے فوت ہونے سے ان دیہاتوںمیں عجیب ساخوف پایاجاتاہے والدین طبی سہولیات نہ ملنے کے باعث دیسی ٹوٹکوںپرگزارکررہے ہیںجبکہ کئی بچے بیماری میںمبتلاء گائوںکے لوگوںنے پریس کلب کے باہرمیڈیاکوبتایاکہ ہمارے پھول جیسے بچے ہمارے ہاتھوںمیں مررہے ہیںمگرمحکمہ صحت چین کی نیند سورہاہے انہوںنے مطالبہ کیاہے کہ سندھ حکومت نااہل خیرپورکے محکمہ صحت کے افسران کوہٹائے

متعلقہ عنوان :