ممبر قومی اسمبلی حاجی عثمان بادینی نے جامعہ بلوچستان کا دورہ
وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اقبال سے ملاقات ، یونیورسٹی کے تعلیمی، تحقیقی سرگرمیوں ، مجموعی طور پر صوبے کے تعلیمی نظام اور یونیورسٹی کے سب کیمپسز بارے گفتگو
پیر 11 ستمبر 2017 21:11
(جاری ہے)
جامعہ بلوچستان کے صوبے میں کئی دہائیوں سے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق کے لئے کوشاں ہے۔ اس کے ثمرات آج صوبے کے مختلف علاقوں میںیونیورسٹی سب کیمپسز کی صورت میں نظر آرہی ہے۔
کیونکہ قوموں کی ترقی اعلیٰ تعلیم اور تعلیمی اداروں کی مرون منت ہے اور ہم نے یہ عہد کیا ہے کہ اپنے آنے والوں نسلوں کو بہتر تعلیم اور بہتر مستقبل دے سکیں اور عوامی نمائندگان کی جامعہ بلوچستان کا دورہ اور رہنمائی خاصی اطمینان ہے۔ رکن قومی اسمبلی نے جامعہ بلوچستان کے صوبے میں خدمات اور تعلیمی سرگرمیوں کو سرہاتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں صوبے میں تعلیمی منصوبوں کو مشترکہ طور پر عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ تاکہ ڈسٹرکٹ نوشکی سمیت صوبے کے دیگر علاقوں میں سب کیمپسز کے قیام کو یقینی بنایا جاسکے اس حوالے سے انہوں نے اپنی مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ آخر میں جامعہ کے وائس چانسلر نے انہیں یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.