کوئٹہ، پولیس نے دوہر ے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا

پیر 11 ستمبر 2017 21:08

کوئٹہ، پولیس نے دوہر ے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2017ء) حب سی آئی اے پولیس نے دوہر ے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز حب سی آئی اے پولیس نے کا رروائی کر تے ہوئے ملزم شیراعرف اللہ نوروں کو گرفتار کر لیا جو زیارت پولیس کو خاتون سمیت دو افراد کے دو ہرے قتل میں ملوث تھا مزید کا رروائی مقامی پولیس کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :