احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے اکیس ستمبر تک ملتوی ..
تازہ ترین : 1

احتساب عدالت میں رینٹل پاور کیس کی سماعت بغیر کسی کاروائی کے اکیس ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 ستمبر2017ء) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور کیس کی سماعت احتساب عدالت اسلام نے بغیر کسی کاروائی کے اکیس ستمبر تک ملتوی کردی۔ رینٹل پاور کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج کے نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوئی کیونکہ احتساب عدالت کے جج نثار بیگ کا لاہور تبادلہ ہو چکا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/09/2017 - 21:08:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :