الیکشن کمیشن نے پشاور ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
صدر مملکت ، وزیراعظم ، چیئرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ ، سپیکر قومی و صوبائی اسمبلی ، وزراء مشیروں، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی حلقہ میں انتخابی مہم پر پابندی عائد
پیر 11 ستمبر 2017 21:05
(جاری ہے)
مزید برآں وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں پر اخبارات اور دیگر ذرائع ابلاغ میں سرکاری خزانہ سے اشتہارات کے اجراء اور انتخابات کے دوران سیاسی خبروں اور جانبدارانہ تشہیر کے لئے سرکاری ذرائع ابلاغ کے استعمال پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔
شیڈول کے مطابق ریٹرننگ آفیسر 14ستمبر 2017 کو پبلک نوٹس جاری کریگا۔ 18تا 20ستمبر 2017 کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیںگے۔ ان کاغذات کی جانچ پڑتال21تا 23 ستمبر 2017 کو ہوگی۔ کاغذات کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں 27ستمبر 2017 تک داخل کی جاسکیںگے۔ اور اپیلیٹ ٹرائیبونل ان اپیلوں پر فیصلہ2 اکتوبر2017تک کریگا۔امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی3 اکتوبر تک واپس لے سکیں گے۔ 4اکتوبر 2017کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہوگی۔ واضح رہے۔ کہ مذکورہ نشست پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی گلزار خان کی رحلت کے باعث خالی ہوئی تھی۔ ضمنی انتخاب کے لئے ریجنل الیکشن کمشنربنوں محمد نعیم کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر، ایجنسی الیکشن کمشنر، باجوڑ ایجنسی کو ریٹرننگ آفیسر، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر I- پشاور قیصر کنڈی اور سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر پشاور ، عرفان کو بطور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.