فرنٹیئر ریزرو پولیس نے جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے 9 پولیہس اہلکاروں کو بر طرف کر دیا
پیر 11 ستمبر 2017 21:04
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق ڈپٹی کمانڈنٹ ایف آر پی اسرار الدین کو معلوم ہوا تھا کہ محکمہ میں چند اہلکار جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے بھرتی ہوئے ہیں جس کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے ڈی ایس پی ایف آر پی ہیڈ کوارٹرز نوزرزمین شاہ کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جس نے گزشتہ روزاپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے 9 اہلکاروں کو جعلسازی کا مرتکب ٹہرادیا۔
کمانڈنٹ ایف آر پی نے رپورٹ کی روشنی میں محمد سعید، نظار احمد، سلیم خان، شبیر احمد، راحت گل،طاہر الدین، محمد وسیم شاہ، حلیم گل اور ساجد نامی اہلکاروں کو برخاست کردیا جنہوں نے تعلیمی اسناد میں اپنی جعلسازی کے ذریعے کم کی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.