ورلڈ الیون کیخلاف میچز کے ٹکٹس کی بلیک میں فروخت کا انکشاف

500 والا ٹکٹ ایک ہزار روپے میں خریدنے والے نوجوان بنک آف پنجاب کے باہر پہنچ گئے

پیر 11 ستمبر 2017 20:54

ورلڈ الیون کیخلاف میچز کے ٹکٹس کی بلیک میں فروخت کا انکشاف
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 ستمبر2017ء) پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ہونے والے میچز کے ٹکٹ بلیک میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

500 والا ٹکٹ ایک ہزار روپے میں خریدنے والے نوجوان بنک آف پنجاب کے باہر پہنچ گئے جو مبینہ طور پر ٹکٹس کی بلیک میں فروخت میں ملوث ہو سکتے ہیں۔ میچز کے لیے کرکٹ شائقین کا جذبہ جوش و خروش عروج پر ہے، گزشتہ روز ہی پہلے ٹی ٹوئنٹی کے تمام ٹکٹس فروخت ہو گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :