چین ، فضا میں چلنے والی ٹرین بارے تحقیقات کا آغاز
ٹرین کی رفتار 4ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ، ٹرین ویکیوم پائپ لائنز کے ذریعہ رگڑ سے پاک سفر کرے گی، ٹرین چینی حکومت کی جانب سے نئی جنریشن کے لئے ایک تحفہ ہو گا، گلوبل ٹائمز کی رپورٹ
پیر 11 ستمبر 2017 20:37
(جاری ہے)
بیجنگ سے شنگھائی کا فاصلہ تقریبا 1000 کلو میٹر ہے جو چین کی تیز رفتار ریل کے ذریعے 4.5 گھنٹے میں طے کیا جاتا ہے لیکن اس جد ید ٹرین کے ذریعے کم خرچ اور انتہائی تیز رفتاری سے طے کیا جا سکے گا۔اخبار نے بتایا کہ اس منصوبہ کو مرحلہ وار مکمل کیا جائے گا پہلے مرحلے میں ٹرین کی رفتار ایک ہزار کلومیٹر دوسرے میں 2ہزار ،تیسرے مرحلہ میں مزید اضافہ کرتے ہوئے ٹرین کی رفتار کو 3ہزار اور چوتھے مرحلہ میں 4ہزار تک بڑھایا جائے گا۔مستقبل کی ٹرین کی ناقابل یقین رفتار کے علاوہ یہ ماحول کی حفاظت بھی کرے گی کیونکہ یہ جیواشم ایندھن کا استعمال نہیں کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.