پاکستان کا قطر جونیئر سکوائش چیمپئن شپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
پیر 11 ستمبر 2017 14:41
(جاری ہے)
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق پاکستان سکوائش فیڈریشن کے زیر اہتمام قطر میں ہونے والی قطر جونئیر سکوائش چیمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتحاب کیلئے ٹرائلز مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگئے۔
ٹرائلز میں انڈر13 اور انڈر 17 کے نامورکھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا جس میں سے ایونٹ کیلئے باصلاحیت 4 کھلاڑیوں کا انتحاب کر لیا گیا ہے۔ انڈر13 میں محمد حمزہ خان اور عماد جبکہ انڈر17 میں ثاقب اقبال اور عزیر شوکت کا انتحاب کیا ہے۔ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جلد شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ قطر جونیئر سکوائش چیمپئن شپ رواں ماہ کے آخری ہفتے قطر میں کھیلی جائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.