آزادی کپ :پنجاب حکومت گو نواز گو کا نعرہ روکنے کے لئے حرکت میں آ گئی

اتوار 10 ستمبر 2017 15:50

آزادی کپ :پنجاب حکومت گو نواز گو کا نعرہ روکنے کے لئے حرکت میں آ گئی
 لاہور(اردوپوائنٹ تاز ترین اخبار ۔ 10ستمبر2017ء) : میچ کے شوقین متوالوں کا آزادی کپ میں گونواز گو کے نعرے لگانے والوں کے خلاف مکمل طورقانونی کارروائی کی جائے گی ،شائقین کوحراست میں بھی لیا جا سکتا ہے ،اس نعرے کو روکنے کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہمیشہ سے ہی میچ کے متوالوں کا جوش وخروش میں اپنے لیڈروں کے خلاف نعرے لگانے کی رسم رہی ہے لیکن اس بار ایک نعرہ جو کے گو نواز گو کے نام سے مشہور ہے اس کو روکنے کے لئے پنجاب کی حکومت حرکت میں آگئی ہے ۔جو میچ کے دوران گو نواز گو کا نعرہ لگائے گا اس کو حراست میں لیا جائے گا ۔ شائقین پر نظر رکھنے کے لئے خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں ۔پاک فوج کے ساتھ 6ہزار پولیس کے اہلکار بھی تعینات ہوں گے جو کچھ سول یونیفارم میں ہوں گے تاکہ وہ شائقین پر نظر رکھ سکیں۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

متعلقہ عنوان :