تلہ گنگ،نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 9 ستمبر 2017 21:34

تلہ گنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 ستمبر2017ء) لاوہ کا 22سالہ رہائشی نجی ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔22سالہ سہیل عباس ولد کابل خان ساکن لاوہ گائوں کے قریبی ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :