سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

ہفتہ 9 ستمبر 2017 21:12

سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2017ء) سندھ کے سابق وزیراطلاعات اوررکن سندھ اسمبلی شرجیل انعام میمن نے ہفتہ کوپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر شرجیل انعام میمن کے صاحبزادے راول شرجیل میمن بھی موجود تھے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پارٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔