وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے شہر میں تالہ توڑ گروپ وارداتوں کی اطلاعات پر نوٹس لے لیا

ہفتہ 9 ستمبر 2017 19:00

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے شہر میں تالہ توڑ گروپ وارداتوں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 ستمبر2017ء) صوبائی وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے شہر میں تالہ توڑ گروپ وارداتوں کی اطلاعات پر نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

مزید براں وزیر داخلہ سندھ نے چوری اور دیگر جرائم میں سرگرم عناصر کے خلاف کریک ڈوان کی ہدایات جاری کرتے ہوئے مشکوک اور مشتبہ افراد پر کڑی نگاہ رکھنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :