حضرت سید عبداللہ شاہ غا زیؒ کے عر س کی تقریبا ت 12ستمبر سے شروع ہو ں گی

جمعرات 7 ستمبر 2017 20:44

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 ستمبر2017ء) حضرت سید عبداللہ شاہ غا زیؒ کا عر س مو ر خہ 20ذوالحج سے 22ذوالحج1438ہجری بمطا بق 12سے 14ستمبر 2017کو کرا چی میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر او قاف کرا چی کے اعلامیے کے مطا بق عر س کی تقریبا ت کا افتتا ح گو ر نر سندھ کر یں گے جبکہ افتتا حی تقریب کے مہمان خصو صی وزیر اعلیٰ سندھ ہو نگے۔عر س کی تقریبا ت میں اعلیٰ حکام معزیزین شہر اور عقید ت مندو ں کی بڑی تعداد میں شر کت متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :