حضرت سید عبداللہ شاہ غا زی ؒ کا عر س 12تا 14ستمبر کرا چی میں منعقد ہو گا

جمعرات 7 ستمبر 2017 19:21

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 ستمبر2017ء) حضرت سید عبداللہ شاہ غا زی ؒ کا عر س مو ر خہ 20ذوالحج سے 22ذوالحج1438ہجری بمطا بق 12سے 14ستمبر 2017کو کرا چی میں منعقد ہو گا ۔

(جاری ہے)

ایڈمنسٹریٹر او قاف کرا چی کے اعلامیے کے مطا بق عر س کی تقریبا ت کا افتتا ح گو ر نر سندھ کر یں گے جبکہ افتتا حی تقریب کے مہمان خصو صی وزیر اعلیٰ سندھ ہو نگے ۔عر س کی تقریبا ت میں اعلیٰ حکام معزیزین شہر اور عقید ت مندو ں کی بڑی تعداد میں شر کت متوقع ہے

متعلقہ عنوان :