جنرل(ر) راحیل شریف کی بھی یوم شہداء کی تقریب میں شرکت

جمعرات 7 ستمبر 2017 00:10

راولپنڈی ۔6ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2017ء) مسلم ممالک کی اتحادی فوج کے سربراہ سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم شہداء کی تقریب میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب کے اختتام پر جنرل (ر) راحیل شریف شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے، حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی جرنیل ان کے ساتھ محو گفتگو رہے۔